PakVelly https://pakvelly.info Pak Valley Tue, 25 Aug 2020 13:10:47 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=5.5.1 پاکستان بھر میں موبائل فون سروس بند کر نے کا اعلان ، تاریخ سامنے آگئی https://pakvelly.info/2020/08/09/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a8%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%85%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%d9%84-%d9%81%d9%88%d9%86-%d8%b3%d8%b1%d9%88%d8%b3-%d8%a8%d9%86%d8%af-%da%a9%d8%b1-%d9%86/ Sun, 09 Aug 2020 22:52:45 +0000 https://pakvelly.info/?p=1934

 

سلام آباد(نیوز ڈیسک) قبل ازیں ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کاروبار بھی متاثر ہوا ہے جبکہ عوام بھی سخت اشتعال میں دکھائی رہے ہیں ایسے میں حکومت کے ایک اور فیصلے یعنی موبائل سروس بند کرنےکےفیصلے نے عوام کے غصے کو مزید بھڑکا دیا ہے ۔

پاکستان میں موبائل فون سروس بند کر نے کا اعلان ، تاریخ سامنے آگئی ۔۔۔پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھی جائے گی۔ وزیر اعلی کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے فول پروف سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔ لاہور ڈویژن کے تمام اضلاع میں حساس مقامات پر فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں گے۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ صحابہ کرام اور اہل بیت کی حرمت تمام مکاتب فکر کی اولین ذمہ داری ہے، مذہبی رواداری کو برقرار رکھنے اور شرپسند عناصر کی بیخ کنی کے لئے تمام ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ راجہ بشارت نے کہا کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھی جائے گی۔ وزیر اعلی کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے فول پروف سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔ لاہور ڈویژن کے تمام اضلاع میں حساس مقامات پر فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں

]]>
خبر دار ہوشیار۔۔۔ اگلے تین دن مسلسل بارش سے کتنے سال کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا https://pakvelly.info/2020/08/09/%d8%ae%d8%a8%d8%b1-%d8%af%d8%a7%d8%b1-%db%81%d9%88%d8%b4%db%8c%d8%a7%d8%b1%db%94%db%94%db%94-%d8%a7%da%af%d9%84%db%92-%d8%aa%db%8c%d9%86-%d8%af%d9%86-%d9%85%d8%b3%d9%84%d8%b3%d9%84-%d8%a8%d8%a7%d8%b1/ Sun, 09 Aug 2020 22:51:41 +0000 https://pakvelly.info/?p=1931

 

سلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر میں تین دن کے برسات کے اسپیل میں 100 سے 130 ملی میٹر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالقیوم بھٹو نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہوا کا ایک کم دباؤ رن آف کچھ پر بن چکا ہے۔

اور ہوا کا ایک اور کم دباؤ خلیج بنگال پر موجود ہے، آئندہ دو روز کے دوران یہ دونوں سسٹم بھارتی گجرات پر مل جائیں گے۔انہوں نےکہا کہ ہوا کے دونوں دباؤ کے ملنے سے مون سون کی شدت میں اضافہ ہوگا اور مون سون کا یہ سسٹم جمعرات سے سندھ میں اثر انداز ہوگا جب کہ کراچی میں تین دن کے اسپیل کے دوران 100سے 130ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ پچھلی بارشوں سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جس سے اربن فلڈنگ کا خطرہ بھی ہے، ہماری جانب سے انتظامیہ کے لیے وارننگ جاری کردی گئی ہے، اگر نالوں کی بروقت صفائی نہیں کی گئی تو صورتحال بدترہوگی۔ دوسری جانب شریف خاندان کے گرفتار سی ایف او محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے دن ہی زبان کھول دی، سینئر صحافی رانا عظیم نے کہا ہے کہ محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے روز ہی اقرار کرلیا اور سب کچھ آرام سے بتادیا جس کی وجہ سے شریف خاندان مزید مشکلات میں پھنس گیا ہے۔ محمد عثمان سے پہلے ایک اور شریف خاندان کا قریبی ساتھی گرفتار ہوا تھا جس نے محمد عثمان کا بتایا، نیب چاہتی تو عثمان کو بہت پہلے گرفتار کرسکتی تھی لیکن نیب نے جلدبازی نہیں کی اور اسکے خلاف جامع انکوائری کی پھر اس پر ہاتھ ڈالا۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ ن لیگ نیب قوانین میں ترامیم کی بات اسی شخص کی وجہ سے کررہی تھی انہیں نظر آگیا تھا کہ انکے ساتھ کیا ہوگا ، شریف خاندان پہلے بھی پھنس چکا تھا لیکن اب مزید پھنسا ہے

]]>
مسلم لیگ (ن) سوگ میں، انتقال کی خبر نے پوری پارٹی کو افسردہ کر دیا https://pakvelly.info/2020/08/09/%d9%85%d8%b3%d9%84%d9%85-%d9%84%db%8c%da%af-%d9%86-%d8%b3%d9%88%da%af-%d9%85%db%8c%da%ba%d8%8c-%d8%a7%d9%86%d8%aa%d9%82%d8%a7%d9%84-%da%a9%db%8c-%d8%ae%d8%a8%d8%b1-%d9%86%db%92-%d9%be%d9%88%d8%b1/ Sun, 09 Aug 2020 22:50:46 +0000 https://pakvelly.info/?p=1928

 

سلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن جو پہلے ہی نیب کیسز اور قیادت کی عدم دستیابی کی وجہ سے پریشانی کا شکار نظر آ رہی ہے اب اس پارٹی پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی ہے جب مسلم لیگ ن کے سب سے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سیدافتخارالحسن شاہ المعروف ظاہرے شاہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے جن کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔سیدافتخارالحسن پچا س سالہ سیاسی زندگی میں ناقابل شکست رہے انہوں نے 1964ء میں بی ڈی ممبر کاانتخاب لڑ کرعملی سیاست کاآغاز کیا دو2دفعہ ممبر ضلع کونسل 2فعہ ایم پی اے تین دفعہ ایم این اے منتخب ہوئے وہ میاں نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میںشمار ہوتے تھے مرحوم لاہور کے نجی ہسپتال میں گزشتہ دو ہفتوں سے وینٹیلیٹر پر تھے، کورونا سے صحت یابی کے بعد اوپن ہارٹ سرجری کی گئی، اوپن ہارٹ سرجری کے دوران برین ہیمبرج ہوگیا تھا۔نمازجنازہ میں سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف، سابق صوبائی وزیر منشاء اللہ بٹ ، رکن قومی اسمبلی ارمغان سبحانی، چوہدری محمد اکرام، رکن قومی اسمبلی عابدرضا کوٹلہ،ضلعی صدر مسلم لیگ ن چوہدری طارق سبحانی ، جنرل سیکرٹری شجاعت علی پاشا، ، محمدفاروق گھمن ڈویژنل سینئرنائب صدر ، چوہدری توفیق ڈویژنل جنرل سیکرٹری ،رکن قومی اسمبلی علی زاہد خاںسٹی صدر مسلم لیگ ن محمدافضل منشاء سمیت ہرکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل شریف کاختم ( منگل 4اگست) صبح 9بجے ان کے آبائی گائوں آلو مہار شریف میں پڑھا جائیگا

]]>
یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔!! جہانگیرترین کا ہیلی کاپٹر شہباز شریف کو لے کر اچانک کہاں پہنچ گیا؟ ہر طرف تہلکہ مچ گیا https://pakvelly.info/2020/08/09/%db%8c%db%81-%d8%aa%d9%88-%db%81%d9%88%d9%86%d8%a7-%db%81%db%8c-%d8%aa%da%be%d8%a7%db%94%db%94%db%94-%d8%ac%db%81%d8%a7%d9%86%da%af%db%8c%d8%b1%d8%aa%d8%b1%db%8c%d9%86-%da%a9%d8%a7-%db%81%db%8c/ Sun, 09 Aug 2020 22:48:06 +0000 https://pakvelly.info/?p=1925

 

سلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل اور وزیر اعظم عمران خاں کے سب سے گہرے دوست جہانگیر ترین ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ لندن میں مقیم ہیں جبکہ آج مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کشمیر کا دورہ کر کے قانون ساز اسمبلی سے خطاب کیا ۔

اس حوالے سے سوشل میڈ یا پر قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ شہباز شریف جس ہیلی کاپٹر پر مظفر آباد پہنچے وہ جہانگیر ترین کی ملکیت ہے ۔ مسلم لیگ ن کے آفیشل سوشل میڈ یا اکاونٹ سے شیئر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جس ہیلی کاپٹر میں شہباز شریف سفر کر رہے ہیں اس کا نمبر اے پی-بی کے ایچ ہے ۔اسی نمبر والے ہیلی کاپٹر کے ساتھ عمران خان اور جہانگیر ترین کی تصویریں بھی ہیں جس کے بارے میں سوشل میڈ یا پر افواہ گرم ہے کہ یہ جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر ہے ۔تاہم ابھی اس بات کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر واقعی جہانگیر ترین کی ملکیت ہے یا یہ کوئی نجی ہیلی کاپٹر ہے۔ صندل خان نامی سوشل میڈ یا صارف نے مذکورہ ہیلی کاپٹر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے آزاد کشمیر جانے کے لیے جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا ،یہ کیا گیم ہے؟ تمیم عباسی نے طنزیہ انداز میں پوچھا کہ جس میں شہباز شریف گئے یہ ہیلی کاپٹر کس کا ہے؟۔ واضح رہے کہ پہلے بھی یہ خبریں گردش کرتی رہی ہیں کہ

]]>
وزیر اعظم عمران خان اور انکی حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی، پاکستانی قو م کے لیے بہت بڑی خوشخبری https://pakvelly.info/2020/08/09/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%86%da%a9%db%8c-%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%da%a9%d9%88-%d8%a8%da%91/ Sun, 09 Aug 2020 22:47:21 +0000 https://pakvelly.info/?p=1921

 

لام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر اینکر و صحافی کامران خان نے نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں پاکستانیوں سے اپیل کہ سب لوگ سجدہ شکر بجا لائیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے کہا ہے کہ شکر ادا کرنے والے کو زیادہ دیا جائے گا۔ کامران خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ساری دنیا نے کل یہ خبر سنی ہے۔

کہ پاکستان نے کورونا وائرس پر تقریباً قابو پا لیا ہے اسی تناظر میں حکومت پاکستان نے کل اعلان کیا ہے کہ تمام کاروباری سرگرمیاں دوبارہ سے بحال کی جا رہی ہیں۔حکومت کی جانب سے کاروبار پر جو پابندیاں کورونا کے باعث لگائی گئی تھیں وہ تمام کی تمام پابندیاں کل اٹھا لی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کل مشترکہ قومی مفاد کی خاطر مفاہمت کی بہت عمدہ مثال پاکستانی پالیمان میں دیکھنے کو ملی جہاں مشترکہ اجلاس میں ملکی مفادات میں بہت عرصے سے طوالت کے شکار منصوبوں کی منظوری اور قانون سازی کی گئی ہے۔کامران خان نے بتایا کہ کاروباری سرگرمیوں کی بحالی سے سٹاک ایکسچیج پھر سے 40 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور کر گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ اس طرح کورونا کے دوران ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ ہو گیا ہے۔کامران خان نے اپنے پروگرام میں بتایا کہ سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی زر مبادلہ کے ذخائر ڈھائی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں اور اس وقت زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 56 کروڑ ڈالر کی سطح پر موجود ہیں۔کامران خان نے بتایا کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے بہت ہی اچھی خبر یہ ہے کہ یہاں کورونا کے91 فیصد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز 20 ہزار461 نئے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 782 نئے کورونا کے کیس سامنے آئے ہیں۔کامران خان کے مطابق کورونا وائرس کا انفیکشن ریٹ 22 فیصد سے کم ہو کر صرف 2 فیصد پر آ گیا ہے۔ اب تک سامنے

]]>
پی ٹی آئی کا گراف اوپر جانے لگا۔۔!! کس کس نے اپنی سیاسی جماعت کو خیر باد کہتے ہوئے تحریک اانصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر https://pakvelly.info/2020/08/09/%d9%be%db%8c-%d9%b9%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%da%a9%d8%a7-%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%81-%d8%a7%d9%88%d9%be%d8%b1-%d8%ac%d8%a7%d9%86%db%92-%d9%84%da%af%d8%a7%db%94%db%94-%da%a9%d8%b3-%da%a9%d8%b3-%d9%86/ Sun, 09 Aug 2020 22:46:24 +0000 https://pakvelly.info/?p=1918

 

سلام آباد(نیوز ڈیسک) کپتان ہو یا کھلاڑی، کھیل کا میدان ہو یا سیاسی میدان، بس اُس کا کام ہی وکٹیں گرانا ہوتا ہے تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے آگے آج کل مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی بالکل بے بس دکھائی دے رہی ہیں ۔ اب رات گئے تحریک انصاف نے بڑی سیاسی جماعتوں کی بڑی اہم وکٹیں گرا دی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف دواریاں کا پاور شو کامیاب۔سینکڑوں لوگوں نے مسلم لیگ نواز اور دیگر جماعتوں کوچھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیا۔گزشتہ روز تحصیل آٹھمقام اور انصاف یوتھ ونگ نیلم کی طرف سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فواد اسلم خان اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان خواجہ ذوالقرنین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔راہنما انصاف یوتھ ونگ نواز رضا نے تقریب کی میزبانی کی۔اس موقع پرتحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف آٹھمقام میاں محمد فاروق ،سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف اسلاآباد ریجن منیراعوان، رہنما علماءومشائخ مفتی عبدالواجد، فواد اسلم خان ،خواجہ ذوالقرنین اور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا قائد صرف عمران خان ہے اور 2021 کے انتخابات آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی کی نوید لے کر آئیں گے. فواد اسلم خان7 دہائیوں سے حکمران الیٹ نے آزاد کشمیر کو اقتدار کا تختہ مشق بنا رکھا ہے. آج تک بیس کیمپ کے حقیقی معنوں میں یہ حکومت نہیں ڈھل سکی. وادی نیلم جو کہ رقبے کے لحاظ سے آزاد کشمیر کا سب سے بڑا ضلع اور وسائل سے بھرپور ہے, اسے ہر دور میں پسماندہ رکھنے کی کوشش کی گئی اور نیلم کو سوچی سمجھی سازش ہے تحت پیچھے رکھا گیا. گذشتہ دو دہائیوں میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے عوام کا استحصال کرتے ہوئے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دی، اب عوام کو یقین ہوگیا ہے کہ عمران خان نے عوامی امنگوں پر پورا اترے گے اور اس ملک کو چور اور لٹیروں سے نجات دلائیں گے تا کہ پاکستان آگے کی جانب بڑھ سکے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو اور ایکدن ایسا آئے گا جب پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فواد اسلم خان نے دواریاں کے مقام پر استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا

]]>
سعودی مالک نےایماندار پاکستانی ملازم کو تحفے میں کیا دیا سن کر آپکے پاؤں تلے زمین نکل جاےگی https://pakvelly.info/2020/08/09/%d8%b3%d8%b9%d9%88%d8%af%db%8c-%d9%85%d8%a7%d9%84%da%a9-%d9%86%db%92%d8%a7%db%8c%d9%85%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%a7%d8%b1-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%85%d9%84%d8%a7%d8%b2%d9%85/ Sun, 09 Aug 2020 22:43:40 +0000 https://pakvelly.info/?p=1915

 

سلام آباد(نیوز ڈیسک)42 سال ملازمت کرنے والے پاکستانی کو سعودی مالک نے سونے کی ا ینٹ تحفے میں دےدی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی مالک نے پاکستانی ملازم کو 42 سالہ ملازمت کرنے پر پر سونے کی اینٹ تحفے میں دی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی باشندے کی جانب سے پاکستانی شخص کو ایک ڈبہ تحفہ میں دیا جاتا ہے۔

پاکستانی شخص جب اس ڈبہ کو کھولتا ہے تو اس میں سے ایک اور ڈبہ نکلتا ہے۔ جب دوبارہ ڈبے کو کھولا جاتا ہے تو ایک بار پھر ڈبہ نکلتا ہے۔ تاہم آخری ڈبہ کھولنے کے بعد ایک شیشے کا باکس نکلتا ہے جس میں ایک سونے کی اینٹ موجود ہوتی ہے۔ سونے کی اینٹ کی مالیت تقریباََ 82 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سونے کی اینٹ پاکستان شخص کی ایمانداری وفاداری کے باعث دی گئی۔ویڈیو سوشل میڈیا ہر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے سعودی باشندے کے اس اقدام کو خوب سراہا۔واضح رہے کہ لاکھوں پاکستان روزگار کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ ایک بڑا ذرمبادلہ پاکستان کو بھیجتے ہیں۔ یاد رہے اس سے قبل چین میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے افراد کے سینئر خاتون افسر نے سٹیج پر بلا کر پاؤں دھو ڈالے تھے ۔اس سے قبل ایساواقعہ کبھی میڈیا میں رپورٹ نہیں ہوا یہی وجہ ہے کہ ا س غیر معمولی واقعے پر سبھی حیران نظر آ رہے ہیں۔افسروں اپنے ماتحتوں کی کارکردگی سے خوش ہو کر انہیں شاباش دیتے ہیں ،ان کی تعریف کرتے ہیں یا پھر انعام سے بھی نوازتے ہیں تاہم چین میں ایک خاتون افسر نے اپنے ماتحتوں کے کام سے خوش ہو کر

]]>
آدمی خاتون کی محبت میں پاگل، بیمار ہوئی تو اپنا گردہ اسے عطیہ کردیا https://pakvelly.info/2020/08/09/%d8%a2%d8%af%d9%85%db%8c-%d8%ae%d8%a7%d8%aa%d9%88%d9%86-%da%a9%db%8c-%d9%85%d8%ad%d8%a8%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%d8%a7%da%af%d9%84%d8%8c-%d8%a8%db%8c%d9%85%d8%a7%d8%b1-%db%81%d9%88%d8%a6%db%8c/ Sun, 09 Aug 2020 22:42:35 +0000 https://pakvelly.info/?p=1911  

 

سلام آباد(نیوز ڈیسک)آسماں بھی دیکھتا ہے رنگ اس دنیا کے ، کیسے عجیب و غریب واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں کہ انسان کی عقل واقعی میں دنگ رہ جاتی ہے برطانیہ میں ایک شخص خاتون کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ خاتون نے بھی اس سے محبت کا اقرار کیا۔ کچھ عرصہ بعد وہ بیمار ہوئی اور اس کے گردے ناکارہ ہو گئے۔

تو اس شخص نے اسے اپنا گردہ بھی دے دیا لیکن صحت یاب ہونے کے بعد اس سنگدل خاتون نے ایسا کام کر دیا کہ سن کر ہر مرد افسردہ ہو جائے گا۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 49سالہ سائمن لوئس نامی اس شخص کو میری ایمانوئیل نامی خاتون سے محبت ہوئی، جو گزشتہ دو سال سے چلتی آ رہی تھی۔ اس دوران میری کے گردے خراب ہو گئے اور سائمن نے اس کی محبت میں اندھا ہو کر اسے اپنا گردہ عطیہ کر دیا۔ نیا گردہ لگنے سے جب میری بالکل صحت مند ہو گئی تو گزشتہ دنوں سائمن نے اسے شادی کی پیشکش کی لیکن میری نے ایک بار بھی سوچے بغیر صاف انکار کر دیا۔ اس صدمے کے بعد بھی سائمن کا کہنا ہے کہ ’’میں نے اسے دل دیا تھا، پھر گردہ بھی دینا پڑ گیا۔ اس نے میرے ساتھ جو کچھ بھی کیا اس کا مجھے دکھ تو ہے لیکن مجھے کبھی بھی اسے نئی زندگی دینے پر پچھتاوا نہیں ہوگا۔‘‘ دوسری طرف 41سالہ میری کا کہنا ہے کہ ’’سائمن میرا بہترین دوست ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ہم ایک دوسرے سے سچی محبت کرتے ہیں۔ میں جانتی ہوں کہ اس نے میرے لیے جو کچھ کیا اس سے اس کی اپنی جان بھی جا سکتی تھی، لیکن پھر بھی اس نے میری محبت میں وہ سب کیا۔ تاہم

]]>
عرب ملک کی شہزادی کو ایک امریکی کمانڈو سے پیار ہو گیا، شاہی محل کی روک ٹوک پر وہ اس کے ساتھ کہاں بھاگ گئی؟؟شادی کا کیا بھیانک انجام ہوا ؟؟دلچسپ رپورٹ https://pakvelly.info/2020/08/09/%d8%b9%d8%b1%d8%a8-%d9%85%d9%84%da%a9-%da%a9%db%8c-%d8%b4%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%af%db%8c-%da%a9%d9%88-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%db%8c-%da%a9%d9%85%d8%a7%d9%86%da%88%d9%88-%d8%b3/ Sun, 09 Aug 2020 22:41:14 +0000 https://pakvelly.info/?p=1908

 

سلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی فوج آج کل دنیا کے بیشتر ممالک میں تعینات ہے اور اپنے ملک اور شہریوں کےلئے خطرہ بننے والے خطرناک قسم کے عناصر کی بیخ کنی کے لئے بر سرپیکار رہتی ہے ۔ عرب ملک بحرین میں بھی امریکی فوج کے سپیشل کمانڈوز خصوصی مشن پر تھے ۔

جن کا کام یہاں موجود امریکیوں کی حفاظت کرنا تھا۔ ایسے ہی ایک کمانڈو جیسن پر ایک عرب شہزادی مریم بنت عبداللہ الخلیفہ کی نظر پڑ گئی اور وہ اسے اپنا دل دے بیٹھی۔ شہزادی مریم کی پیدائش 1980میں بحرین کے ایک الخلیفہ شاہی خاندان میں ہوئی تھی ۔ دونوں میں پیار محبت کی پینگیں بڑھنے لگیں۔ شاہی محل کے ایک گارڈ نے دونوں کو ایک ایسی حالت میں دیکھ لیا کہ اس نے اس کی خبر فوری طور پر شہزادی کی والدہ کو دی ۔ جس کے بعد شہزادی پر سخت پابندیاں لگ گئیں لیکن ظالم سماج کی روک ٹوک شہزادی مریم سے برداشت نہ ہوئی اور وہ کمانڈو جیسن کے ساتھ امریکہ بھاگ گئی۔ جس کے بعد بحرینی حکومت نے امریکہ سے اس کی حوالگی کی درخواست کی تاہم شہزادی مریم نے اس کےجواب میں درخواست دی کہ بحرین میں اس کی جان کو خطرہ ہے ۔جس پر اسے امریکی شہریت مل گئی۔ 1999میں ہونے والی اس شادی کا 2004میں اختتام ہو گیا جب کمانڈو جیسن نے یہ کہہ کر شہزادی کو طلاق دے دی کہ وہ امریکہ کی روشنیوں اور چکا چوند زندگی میں اس قدر کھو گئی تھی کہ شادی شدہ زندگی پر اس کے اثرات پڑ رہے تھے

]]>
بریکنگ نیوز کیا آپ جانتے ہیں کہ کرڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کے لیجنڈ اداکار معین اختر کی قبر پر آج کل کیا ہوتا ہے ؟ https://pakvelly.info/2020/08/09/%d8%a8%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%86%da%af-%d9%86%db%8c%d9%88%d8%b2-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d8%a7%d9%93%d9%be-%d8%ac%d8%a7%d9%86%d8%aa%db%92-%db%81%db%8c%da%ba-%da%a9%db%81-%da%a9%d8%b1%da%91%d9%88%da%ba-%d8%af/ Sun, 09 Aug 2020 22:39:05 +0000 https://pakvelly.info/?p=1905

 

لام آباد(نیوز ڈیسک) معین اختر پاکستان ٹیلیوژن، اسٹیج اور فلم کے ایک مزاحیہ اداکار اور میزبان تھے۔ اسکے علاوہ وہ بطور فلم ہدایت کار، پروڈیوسر، گلوکار اور مصنف کام کر چکے تھے۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے معین اختر نے پاکستان ٹیلی ویژن پر اپنے کام کا آغاز 6 ستمبر، 1966ء کو پاکستان کے پہلے یوم دفاع کی تقاریب کے لیے کیے گئے پروگرام سے کیا۔

جس کے بعد انہوں نے کئی ٹی وی ڈراموں، اسٹیج شوز میں کام کرنے کے بعد انور مقصود اور بشرہ انصاری کے ساتھ ٹیم بنا کر کئی معیاری پروگرام پیش کیے۔ نقالی کی صلاحیت کو اداکاری کا سب سے پہلا مرحلہ سمجھا جاتا ہے لیکن یہ اداکاری کی معراج نہیں ہے۔ یہ سبق معین اختر نے اپنے کیرئر کی ابتداء ہی میں سیکھ لیا تھا۔ چنانچہ نقالی کے فن میں ید طولٰی حاصل کرنے کے باوجود اس نے خود کو اس مہارت تک محدود نہیں رکھا بلکہ اس سے ایک قدم آگےجا کر اداکاری کے تخلیقی جوہر تک رسائی حاصل کی۔ انہوں نے کئی زبانوں میں مزاحیہ اداکاری کی ہے وہ اداکار لہری سے متاثر تھے ۔ معین اخترکا انتقال مورخہ 22 اپریل 2011ء کو دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں ہوا. انکے انتقال کی خبر سنتے ہی پوری قوم شدید افسردہ ہوئی اور ہر طرف ایک سوگ کی فضاء کی قائم تھی.معین اختر کو ہم سے بچھڑے سات سال ہو چکے ہیں اور یہ لوگوں کے دلوں میں آج بھی بستے ہیں. مگر ایک افسوس ناک بات یہ ہے کہ اتنے بڑے اداکار کی قبر بلکل ویران پڑی رہتی ہے اور کوئی بھی فاتح خوانی نہیں کرنے آتا. جب گورکن سے بات کی گئی تو انکا کہنا تھا کہ معین صاحب کی قبر پر کوئی بھی نہیں آتا ان سے ملنے، بس کبھی کبھار عمر شریف صاحب آتے ہیں جو انکی قبر پر پھول چڑھاتے ہیں، فاتح خوانی کرتے ہیں اور

]]>